اسلام آباد: (بیورورپورٹ)صدر آصف زرداری نے جارجیا کے صدر میخائل کاویلا شولی اور عوام کو یومِ آزادی پر مبارکباد دیتے ہوئے کہاپاکستان جارجیا کےساتھ تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ،تسلسل کے امکانات روشن ہیں۔
آصف زرداری نے کہاپاکستان جارجیا کےساتھ باہمی دلچسپی کے مختلف شعبوں میں تعمیری تعاون کے ذریعے دوطرفہ روابط کو مزید فروغ دینے کا خواہاں ہے تاکہ دونوں ممالک کے عوام کو ثمرات حاصل ہوں۔
صدر آصف زرداری کی جارجیا قیادت اورعوام کو یوم آزادی پر مبارکباد



















