ملکہ کوکین انمول عرف پنکی کی طبیعت ناساز، ہسپتال منتقل،طبی معائنہ

کراچی:(بیورورپورٹ)ملکہ کوکین انمول عرف پنکی کی طبیعت ناساز، ہسپتال منتقل،طبی معائنہ کیا گیا۔

ڈی آئی جی جیل خانہ جات فدا مستوئی نے سکیورٹی فراہم کرنے کیلئے خط لکھ دیا، خط کے مطابق ملزمہ کےخلاف 23 مقدمات درج ،سخت سکیورٹی اقدامات کی ضرورت ہے۔