صمود فلوٹیلا میں شامل سعد ایدھی کی وطن واپسی،شاندار استقبال

کراچی:(بیورورپورٹ)”صمود فلوٹیلا“ میں شامل سعد ایدھی وطن واپس پہنچ گئے۔

اسرائیلی فوج کی حراست سے رہائی کے بعد سعد ایدھی کا جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے باہر شاندار استقبال کیا گیا، استقبال کرنیوالوں میں اہلیہ او کم سن بیٹی بھی شامل تھی۔