اسلام آباد: (بیورورپورٹ)انٹرا پارٹی انتخابات کیسز سماعت کےلئے مقرر،الیکشن کمیشن نے 4سیاسی جماعتوں کو طلبی کے نوٹسز جاری کردئیے۔
عوام پاکستان پارٹی،ایم کیو ایم پاکستان،پاکستان جسٹس اینڈ ڈیموکریٹک پارٹی ،استحکام پاکستان تحریک کے انٹرا پارٹی انتخابات کیس پر سماعت7اپریل کو ہوگی۔
انٹرا پارٹی الیکشن نہ کرانے پر ایم کیو ایم سمیت 4سیاسی جماعتوں کو طلبی کے نوٹس



















