وزیر اعظم شہباز شریف کادورہ سوئٹزرلینڈ منسوخ

اسلام آباد: (بیورورپورٹ) وزیراعظم شہباز شریف نے سوئٹزرلینڈ کا دورہ منسوخ کردیا۔

سفارتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم کا سوئٹزرلینڈ کا مجوزہ دورہ منسوخ کر دیا گیا ،مذاکراتی عمل آئندہ 60 روز تک جاری رہے گا ،پاکستان ثالثی کے عمل میں اپنا بھرپور کردار ادا کرےگا۔

ذرائع کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے الیکٹرانک دستخط کیے جانے کے بعد سوئٹزرلینڈ میں مجوزہ ملاقات بھی منسوخ کر دی گئی۔