واشنگٹن :(بیورورپورٹ)امریکی کمیشن نے بھارت کوخصوصی تشویش کا حامل ملک قرار دینے کامطالبہ کردیا۔
وکی ہرٹزلر نے معرکہ حق کی کامیابی کی سالگرہ کے روز واشنگٹن میں کہا جب بھارت سے تجارت کی بات کی جاتی ہے تو مسیحیوں ،مسلمانوں پر حملوں کا معاملہ بھی اٹھانا چاہیے اور مطالبہ کیاجائے بھارت معاملے میں بنائے گئے قوانین تبدیل کرے، کشمیریوں کو بھی مذہبی آزادی ملنی چاہیے۔
بھارت کو خصوصی تشویش کا حامل ملک قرار دیاجائے،امریکی کمیشن


















