پشاور:(بیورورپورٹ)گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی نے کہا المیہ ہے پاکستان میں سزا جزا نہیں، 9 مئی میں وزیراعلیٰ کا نام ہے تو حکومت ایکشن لے۔
یومِ یکجہتی کشمیر ریلی کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہاپاکستان کا ہر شہری کشمیری بھائیوں کے شانہ بشانہ کھڑا ہے،معرکہ حق میں بھارت کو 4دن میں شکست دی،اقوام متحدہ قراردادوں پر عمل کیا جائے، صوبے ،وفاق میں 2 اہم میٹنگز سے کچھ برف پگھلی،امید ہے بہتری آئے گی،طالبہ نے غلط سوال نہیں پوچھا،سہیل آفریدی 13 سال کا بتا دیتے تو اچھا ہوتا۔
9 مئی میں وزیراعلیٰ کا نام ہے تو حکومت ایکشن لے، گورنر کے پی



















