پشاور (مشرق نیوز) سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں گرفتار افغان دہشت گرد نے کودکش حملہ آور تیار کرنے سمیت دیگر کئی اعترافات کئے ہیں۔ مشیر اطلاعات اے آر ڈی سی محمود جان بابر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان کی سرزمین دہشت گردی کیلئے استعمال ہو رہی مزید پڑھیں
اہم خبریں

