”میں نہیں کوئی نہیں،طبی معائنے میں کسی کے نہ جانے کی وجہ علیمہ خان “


اسلام آباد: (بیورورپورٹ)بانی پی ٹی آئی کے ”طبی معائنے میں کسی کے نہ جانے کی وجہ علیمہ خان “،اصل وجہ سامنے آگئی۔

ذرائع کے مطابق حکومت کے رابطہ کرنے پربانی پی ٹی آئی کے کزن قاسم زمان کا نام دیاگیا توعلیمہ خان نے نام مسترد کرتے ہوئے کہا میں جاﺅں گی ورنہ کوئی نہیں،علیمہ خان کے اقدام پر پی ٹی آئی کور کمیٹی نے حیرانگی اور تشویش کااظہار کرتے ہوئے شدید احتجاج ریکارڈ کرادیا۔