الہ آباد:(مشرق نیوز)بھارتی فضائیہ کا ایک اور طیارہ زمین بوس،پائلٹوں نے چھلانگ لگا کر جان بچائی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق مائیکرولائٹ ٹو سیٹر طیارہ اترپردیش کے شہر الہ آباد میں انجن فیل ہونے کے باعث گرا،پائلٹ بروقت چھلانگ لگانے کے باعث بچ نکلے،حادثے کی وجوہات جاننے کیلئے متعلقہ حکام کو فوری تفتیش کا حکم دےدیا گیا ۔
بھارتی سورما گھر میں ڈھیر،افریقہ نے غرور خاک میں ملا دیا،انگلینڈ نے لنکا کو دبوچ لیا
فلوریڈا ،صدر ٹرمپ کی رہائشگاہ میں داخلے کی کوشش کرنے والا شخص ہلاک
پائیدارترقی اگلا ہدف، چینی تعاون رفتار بڑھائے گا، علی پرویز ملک
گرین لینڈ نے امریکی صدر کی بحری طبی مرکز کی پیشکش ٹھکرادی
طالبان ،بی ایل اے دہشتگرد تنظیمیں ،سختی کےساتھ نمٹاجائے،اپوزیشن اتحاد
بنگلہ دیش میں انتقال اقتدار کے بعد قومی اسمبلی کا پہلا اجلاس طلب
پاکستان ،بنگلہ دیشی کا تعاون و کثیرالجہتی فورمز پر اشتراک بڑھانے پر اتفاق
پاکستان کے افغانستان میں فضائی حملے،خوارج کے 7 مراکز تباہ،80سے زائد دہشتگرد ہلاک
پنجاب میں بغیر اجازت سرکاری تنصیبات اتارنا یا خرید و فروخت جرم
ایم کیو ایم غیر ذمہ دارانہ بیانات سے گریز کرے،سندھ حکومت



















