پالے کیلے،ممبئی،نئی دہلی:(مشرق نیوز)ٹی 20ورلڈکپ میں2بھائیوں نے اٹلی کو پہلی فتح دلادی۔
ممبئی میں کھیلے گئے گروپ سی کے میچ میں نیپال کی ٹیم 123 رنز پر ڈھیر ہوگئی ، اٹلی نے موسکا برادران کی شاندار بیٹنگ کی بدولت ہدف بغیر کسی نقصان کے پورا کرلیا،نیپال کے باولرزاوپننگ شراکت داری کو توڑنے میں ناکام رہے، موسکا برادران نے ناقابل شکست نصف سنچریاں سکور کیں،اٹلی نے نیپال کو 10 وکٹوں سے شکست دےکر پہلی کامیابی سمیٹی۔
ادھر سری لنکا نے عمان کو 105 رنز سے شکست دےدی،پالی کیلے میں کھیلے گئے میچ میں عمان نے پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ،سری لنکا نے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر225 رنز بنائے ،پون رتھنایئکے60 ،کوشال مینڈس نے 61 رنز کی جارحانہ اننگز کھیلیں،جواب میں عمان کی ٹیم مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 120 رنز تک محدود رہی
ایک اور میچ میں بھارت نے نمیبیاکو با آسانی93رنز سے ہرادیا۔
ممبئی میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 9 وکٹوں کے نقصان پر 209 رنز بنائے، ایشان کشن 61 ،پانڈیا 52 رنز بناکر نمایاں بلے باز رہے،نمیبیا کی ٹیم116رنز پر چلتی بنی،چکروتی3،پانڈیا نے 2کھلاڑیوں کو آﺅٹ کیا۔
سائنسدانوں کا کووڈ کی بوسٹر ویکسین سے متعلق اہم انکشاف
خواتین کو شعور ہونا چاہیے وہ کس پر اعتماد کریں: کنزہ ہاشمی
پی سی بی کا جدہ میں جدید کرکٹ سٹیڈیم بنانے کا اعلان
عوام کو بہترین سفری سہولیات کیلئے گرین بسیں تحصیلوں تک پہنچائیں گے: وزیراعلیٰ پنجاب
کاہنہ میں اکیڈمی کی چھت گرنے کی رپورٹ وزیراعلیٰ پنجاب کو ارسال
طوفانی بارشوں سے ملک بھر میں تباہی، 14 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی
شہید آیت اللہ خامنہ ای کی آخری رسومات کے بعد مذاکرات دوبارہ شروع ہونگے: قطر
ورلڈ بینک کی این ایف سی معاہدے پر نظرثانی کی سفارش
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 4 ماہ کی کم ترین سطح پر
ایران کو آبنائے ہرمز پر ٹول فیس کے بجائے بڑی اقتصادی پیشکش


















