عالمی مارکیٹ میں پٹرول ،ڈیزل کی قیمتوں میں نمایاں کمی

نیویارک:(بیورورپورٹ)عالمی مارکیٹ میںپٹرول،ڈیزل کی قیمتوں میں نمایاں کمی آگئی۔

رپورٹ کے مطابق پٹرول پریمیم پر فی بیرل 13سینٹ کمی ریکارڈ کی گئی،ڈیزل کی قیمت فی بیرل 2 ڈالر 33 سینٹ کمی کے بعد 76.32 ڈالر سے کم ہوکر 73.99 ڈالرپررہی۔