اسلام آباد،لاہور،کراچی ،پشاور:(وقائع نگار،بیورورپورٹ)ملک بھر میں عید الاضحی منائی جارہی ہے،لاکھوں جانوروں کی قربانی ہوگی۔
عید گاہوں اور مساجد میں نماز عید کے بڑے اجتماعات ہونگے، نماز عید کی ادائیگی کے بعد سنت ابراہیمی ادا کی جائیگی۔
ملک بھر میں عید الاضحی آج،لاکھوں جانوروں کی قربانی ہوگی،سکیورٹی ہائی الرٹ


















