ایرانی میڈیا نے قطر مذاکرات میں بڑی پیشرفت کادعویٰ کردیا


تہران:(مشرق نیوز)ایرانی میڈیا نے قطر مذاکرات میں بڑی پیشرفت کادعویٰ کردیا۔

خبر رساں ایجنسی تسنیم کے مطابق بات چیت میں اہم پیشرفت ،مجموعی مذاکرات مثبت سمت میں آگے بڑھے ،دوحہ میں ایرانی مذاکرات کاروں کے درمیان ہونے والے مذاکرات اچھے رہے ،نتیجے میں وسیع تر مذاکراتی عمل میں پیشرفت دیکھنے میں آئی،ایران مذاکراتی عمل کو احتیاط سے آگے بڑھا رہا ہے کیونکہ وہ اب بھی امریکہ کو غیر قابل اعتماد فریق سمجھتا ہے۔