بھارتی انتہا پسندی،نماز عید اور قربانی پر پابندی عائد

نئی دہلی: (مشرق نیوز)بھارتی انتہا پسندی،مودی حکومت نے نماز عید اور قربانی پر پابندی عائد کردی۔

اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ نے قربانی اور نماز عید پڑھنے والوں کو دھمکی دےدی ،وزیراعلیٰ اتراکھنڈ نے سڑکوں پر مذہبی سرگرمیاں بند رکھنے کی تنبیہ کر دی۔