دمشق :(مشرق نیوز) شامی صدر نے اپنے بھائی کو اہم سرکاری عہدے سے ہٹا دیا۔
رپورٹس کے مطابق احمد الشرع کے بھائی اقربا پروری کے الزامات لگائے گئے ، مہر الشارع دمشق میں صدارت کے سیکرٹری جنرل کے طور پر خدمات انجام دے رہے تھے،صدر نے عبدالرحمن بدرالدین العامہ کو جو پہلے صوبہ حمص کے گورنر تھے کو اپنے بھائی کی جگہ مقرر کردیا
شامی صدر نے اپنے بھائی کو اہم سرکاری عہدے سے ہٹا دیا



















