تہران:(مشرق نیوز) تہران ،دبئی کے درمیان یکم جولائی سے دوبارہ پروازوں کا آغاز، ضروری اجازت نامے جاری کردئیے گئے۔
ایرانی سول ایوی ایشن کے مطابق ابتدائی طور پر پروازیں دبئی جائیں گی ضروری اقدامات کے بعد دیگر ایئرلائنز کی پروازیں روٹ استعمال کریں گی،بین الاقوامی روٹس پر پروازوں کی بحالی ابھی زیر غور ہے،دیگر پروازوں کی بحالی متعلقہ حکومتی اتھارٹی کی منظوری سے ہوگی۔
تہران ،دبئی کے درمیان یکم جولائی سے دوبارہ پروازوں کا آغاز


















