اسلام آباد: (این این آئی)صدر آصف زرداری نے 4 بلز کی منظوری دیدی۔
کیریج بائی ایئر (ترمیمی) بل 2026، پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (ترمیمی) بل 2026، مالی ذمہ داری ، قرضوں کی حدود کے تعین کا (ترمیمی) بل 2026 اور اقبال اکیڈمی (ترمیمی) بل 2026 شامل ہیں،عائشہ حمیرا چوہدری (ایس جی/بی ایس-22) کی بطور رکن وفاقی پبلک سروس کمیشن تقرری کی منظوری بھی دےدی گئی۔
صدر آصف زرداری نے 4بلز کی منظوری دےدی



















