اسلام آباد:(بیورورپورٹ)وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے آزاد کشمیر میں حالات قابو ،عوامی جان ومال کاتحفظ یقینی بنارہے ہیں۔
صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چودھری نے کہاکالعدم تنظیم بے نقاب ،مطالبات پر عملدرآمد کے باوجود سب نشاندہی کرتا مقصد کچھ اور ہے،کشمیریوں کا حق ہے قانون سازی کر سکیں، کیا کشمیریوں کا قانون سازی کا حق کسی اور کو دینا چاہتے ہیں؟ وفاقی حکومت کی طرف سے آزاد کشمیر کے معاملے پر کوئی کمی نہیں چھوڑی گئی،اموات پر تفصیلی پریس ریلیز جاری کریں گے، راولاکوٹ سمیت سب علاقوں میں حالات قابو ، سب نارمل ہے۔
آزاد کشمیر میں حالات قابو ، سب نارمل ہے،طلال چودھری


















