اسلام آباد:(بیورورپورٹ)ممنوعہ فنڈنگ کیس میں عمران خان کو مرکزی ملزم قرار دے دیا گیا۔
ذرائع کے مطابق تفتیشی ادارے کی جانب سے بینکنگ کورٹ میں جمع کرائے گئے چالان میں عمران خان کو مرکزی ملزم قرار دیا گیا ،رجسٹرار آفس نے چالان کی جانچ پڑتال (سکروٹنی) کا عمل شروع کر دیا گیا ،کیس کو باقاعدہ سماعت کےلئے مقرر کیا جائے گا۔
ادھر ممنوعہ فنڈنگ کیس کی سماعت جمعرات کےلئے مقرر کردی گئی، مزید کارروائی متوقع ہے۔
ممنوعہ فنڈنگ کیس میں عمران خان کو مرکزی ملزم قرار دے دیا گیا



















