اسلام آباد: (بیورورپورٹ)وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چودھری نے کہا ہے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی بڑا ریلیف ہے، حکومت نے پہلے ہی واضح کر دیا تھا جیسے ہی بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی ہوگی براہ راست فائدہ فوری طور پر عوام تک منتقل کیا جائےگا۔
طارق فضل چوھری نے کہافیصلہ عوام دوست پالیسیوں کا تسلسل ،حکومت معاشی استحکام کےلئے عملی اقدامات کر رہی ہے،آنےوالا وقت پاکستان کےلئے مزید ترقی و کامیابیوں کی نوید لے کر آئے گا۔
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی بڑا ریلیف ہے،طارق فضل چودھری


















