مراد سعید سینٹ نشست سے نا اہل،الیکشن کمیشن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

اسلام آباد:(بیورورپورٹ)پی ٹی آئی سینیٹر مراد سعید نااہل ،الیکشن کمیشن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا،مراد سعید کو انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے 10 سال قید کی سزا سنائی ۔

ای سی پی اعلامیے کے مطابق نااہلی آئین کے آرٹیکل 63(1)(h) کے تحت عمل میں لائی گئی، خیبرپختونخوا سے سینٹ کی جنرل نشست خالی قرار دے دی گئی۔