راولپنڈی:(بیورورپورٹ)عمران،بشریٰ ملاقات ،صحت و مقدمات سمیت اہم امور پر مشاورت کی گئی۔
ذرائع کے مطابق ملاقات جیل کانفرنس روم میں کرائی گئی جو 25 منٹ تک جاری رہی، ملاقات میں بانی کی صحت اور زیرسماعت مقدمات پربات چیت کی گئی۔
ملاقات کے دوران بانی کی بچوں سے عید پر کرائی گئی ٹیلیفونک ملاقات پر بھی گفتگو ہوئی۔
عمران،بشریٰ ملاقات ،صحت و مقدمات سمیت اہم امور پر مشاورت



















