اسلام آباد،لاہور،کراچی ،پشاور:(وقائع نگار،بیورورپورٹ)ملک بھر میں عید الاضحی منائی جارہی ہے،لاکھوں جانوروں کی قربانی ہوگی۔
نماز عید کے اجتماعات میں ملک و قوم کی سلامتی، امت مسلمہ کے اتحاد ، مظلوم فلسطینیوں اور کشمیریوں کےلئے خصوصی دعائیں مانگی گئیں،لوگوں نے گلے ملکر ایک دوسرے کو مبارکبا د دی۔
پولیس سمیت دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے۔
ملک بھر میں عید الاضحی آج،لاکھوں جانوروں کی قربانی ہوگی،سکیورٹی ہائی الرٹ


















