امریکہ نے ایران کے35اداروں اور شخصیات پر پابندیاں لگا دیں

واشنگٹن: (بیورورپورٹ)امریکہ نے ایران کے35اداروں اور شخصیات پر پابندیاں لگا دیں۔

محکمہ خزانہ نے کہااداروں ،شخصیات نے اربوں ڈالر کا تیل پار کرانے میں مدد دی،چینی ریفائنریز کے ساتھ کام ایرانی بینکوں پر بھی پابندیاں عائد کریں گے۔