اسلام آباد:(بیورورپورٹ)نیپرا کاعوام کو ایک اور دھچکا،بجلی 75 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دےدی۔
اعلامیے کے مطابق اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر بھی ہوگا ،اضافی رقم رواں ماہ اگست کے بجلی بلوں میں وصول کی جائے گی۔
نیپرا کاعوام کو ایک اور دھچکا،بجلی 75پیسے فی یونٹ مہنگی

















