کراچی:(بیورورپورٹ)عالمی مالیاتی ادارے کادباﺅ،سٹیٹ بینک نے ساڑھے 7سال بعد سوہنی دھرتی ریمیٹنس سکیم ختم کرکے بینکوں اور ایکسچینج کمپنیزکو سرکلر جاری کردیا۔
انعامی پوائنٹس کوٹیکس اورحکومتی فیسوں کی مدمیں ایڈجسٹ کرنے سے لاکھوں اوورسیز پاکستانیوں کو فائدہ ہوتا تھا۔
عالمی مالیاتی ادارے کا دباﺅ،سٹیٹ بینک نے سوہنی دھرتی ریمیٹنس سکیم ختم کردی



















