اسلام آباد (مشرق نیوز) ایرانی میڈیا کے مطابق پاکستان کے وزیر داخلہ محسن نقوی ایک مرتبہ پھر ایران کے دورے پر پہنچ رہے ہیں جہاں وہ ایرانی قیادت سے ملاقات کریں گے۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ محسن نقوی اسلام آباد ایم او یو پر مبارکباد اور اگلے مرحلے سے متعلق خصوصی بات کریں گے۔
وزیر داخلہ محسن نقوی ایک مرتبہ پھر ایران کے دورے پر روانہ


















