کوہلی کا ریکارڈ پاش،صاحبزادہ فرحان نے تاریخ رقم کردی

پالے کیلے:(مشرق نیوز)کوہلی کا ریکارڈ پاش،صاحبزادہ فرحان نے تاریخ رقم کردی۔

قومی ٹیم کے اوپنر بیٹرصاحبزادہ فرحان ٹی 20ورلڈکپ کے ایک ایڈیشن میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹر بن گئے، اعزاز سری لنکا کےخلاف اہم میچ میں سر انجام دیا۔

قبل ازیں ریکارڈ ویرات کوہلی کے پاس تھا ،بھارتی بیٹر نے 2014 کے ٹی20ورلڈکپ میں مجموعی طور پر 319 رنز سکور کیے ۔