:( )اداکارہ کترینہ کیف ایک بار پھر خبروں کی زینت ، مبینہ طور پر حاملہ ہونے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق آن لائن میڈیا پورٹل نے اداکارہ کترینہ کیف کی چند نجی تصاویر شیئر کیں جو مبینہ طور پر ممبئی کے اپارٹمنٹ کی بالکونی میں لی گئیں۔
تصاویر میں کترینہ کیف کو ڈھیلے کپڑوں میں دیکھا جا سکتا ہے۔
کترینہ کیف کی مبینہ طور پر حاملہ ہونے کی تصاویر وائرل



















