بیجنگ :(مشرق نیوز) کرپشن الزام پر معطل ہونےوالے 2 سابق چینی وزرائے دفاع کو سزائے موت سنا دی گئی،وی فینگہے 2018 سے مارچ 2023 تک وزیر دفاع رہے پھر لی شانگفو وزیر دفاع بنے لیکن چند ماہ بعد برطرف کر دیا گیا ۔
چینی سرکاری میڈیا کے مطابق دونوں کو رشوت ستانی کا مجرم قرار دیتے ہوئے فوجی عدالت نے سزائے موت سنائی، 2 سال کی مہلت بھی دےدی گئی،عدالت نے کہا 2 سال بعد سزا عمر قید میں تبدیل ،پیرول کی سہولت حاصل نہیں ہوگی۔
کرپشن پر معطل چین کے 2 سابق وزرائے دفاع کو سزائے موت



















