”جے ڈی وینس اپنا پی ٹی اے اپروو آئی فون لیکر آنا“، میمز کی بھرمار


لاہور:(وقائع نگار) ”جے ڈی وینس اپنا پی ٹی اے اپروو آئی فون لیکر آنا“، امریکی نائب صدر کے پاکستان آنے پر سوشل میڈیا پر میمز کی بھرمار ہوگئی۔

سوشل میڈیا صارفین نے جے ڈی وینس پر متعدد میمز بنائیں جیسے پاکستان آتے ہی مارننگ شو میں مدعو کرلیا جائے گا،صارف نے میم بنائی جے ڈی وینس اتوار بازار جائیں گے تو اپنی شرٹ دکھائی دے گی جو فروخت ہونے کےلئے بازار میں موجود ہوگی،جے ڈی وینس اپنا پی ٹی اے اپروو آئی فون پاکستان لےکر آنا ورنہ نہیں چلے گا۔