تل ابیب:(مشرق نیوز)اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے لبنان کےساتھ براہ راست مذاکرات کی ہدایت کر دی۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے کہا مذاکرات حزب اللہ کو غیر مسلح کرنے ،اسرائیل اور لبنان کے درمیان پرامن تعلقات کے قیام پر مرکوز ہوں گے۔
اسرائیلی وزیراعظم نے لبنان کیساتھ براہ راست مذاکرات کی ہدایت کر دی


















