نئی دہلی:(مشرق نیوز)روی چندرن ایشون کے بعد بھارت کے انٹرنیشنل امپائر انیل چودھری نے بھی پاکستانی سپنر عثمان طارق کا ایکشن درست قرار دےدیا۔
ڈیجیٹل شو میں سوالات کے جواب دیتے ہوئے انیل چودھری نے کہا عثمان طارق ہر گیند رک کر کراتے ،ایکشن ہی ایسا ہے، مسئلہ تب ہو گاجب عثمان ایکشن کو تبدیل کرتے ہوئے رکے بغیر گیند کرائیں گے،عثمان طارق روٹین ایکشن سے ہٹ کر باﺅلنگ کریں گے تو مسئلہ ہوسکتا ہے۔
بھارتی امپائر نے ماضی میں اندرے رسل سمت دیگر کھلاڑیوں کی مثالیں دیتے ہوئے کہاعثمان طارق ساری گیندیں ایک ہی ایکشن سے کراتے ہیں توکوئی پریشانی نہیں۔
پٹرول،ڈیزل26.77روپے لٹر مہنگا
پی ایس ایل11،حیدرآباد کنگز مین کو شکست،اسلام آباد یونائیٹڈ کی پلے آف میں رسائی
کم آمدن طبقے کےلئے فونز کا حصول مشکل ، FBR نے کسٹم ویلیو بڑھا دی
ترنول پھاٹک کو آبنائے ہرمز کی طرح بند کرنے کی دھمکی دینے والا گرفتار
پاکستان کی کامیاب سفارتکاری نے کروڑوں انسانی زندگیوں کو بچایا ،مریم نواز
ایران کےساتھ اعتماد کی بحالی طویل و مشکل عمل ،برسوں لگیں گے ،امارات
اسرائیلی وزیراعظم کا پروسٹیٹ کینسرکی تشخیص کے بعد کامیاب علاج
9مئی مقدمات،خدیجہ شاہ ودیگر ملزموں کے ضامنوں کیخلاف کارروائی شروع
سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی کو تاحیات مراعات دینے کا قانون واپس
پاکستانی فضائی حدود کی بندش سے بھارت کو بڑا معاشی دھچکا


















