ممبئی: () بھارتی اسسٹنٹ کوچ نے کہا ہے پاکستان کے خلاف کولمبو میں کھیلنا چیلنج ہو گا۔
ریان ٹین ڈوشیٹ نے کہا بہت اچھا ہے کھیل دوبارہ شروع ہو گیا ، ٹورنامنٹ کے پہلے مرحلے میں معیاری ٹیم کے خلاف کھیلنے کا ایک اور موقع ملنے پر خوشی ہے، پوری توجہ صرف بہترین انداز میں کھیلنے پر ہے۔
پاکستان کے خلاف کولمبو میں کھیلنا چیلنج ہو گا، بھارتی اسسٹنٹ کوچ


















