بانی پی ٹی آئی عمران خان کا اڈیالہ جیل میں طبی معائنہ

راولپنڈی:(بیورورپورٹ)پمز ہسپتال کے ڈاکٹرز نے بانی پی ٹی آئی کا طبی معائنہ کیا۔

طبی ٹیم ڈاکٹر عارف ،شفا آئی ٹرسٹ کے ڈاکٹر ندیم کے ہمراہ ٹیم اڈیالہ جیل پہنچی،میڈیکل ٹیم کو جیل ہسپتال کے طبی عملہ کا تعاون حاصل رہا،میڈیکل ٹیم اپنی رپورٹ مرتب کر کے کمشنر اسلام آباد کو پیش کرنے کےساتھ عمران خان کو ہسپتال منتقل کرنے یا نہ کرنے کی سفارش کرے گی۔