پی ٹی آئی نے 9 اپریل کو لیاقت باغ میں جلسے کی اجازت مانگ لی

راولپنڈی:(بیورورپورٹ)پی ٹی آئی نے 9 اپریل کو لیاقت باغ میں جلسے کی اجازت مانگ لی،ضلعی سیکرٹری جنرل عاقل خان نے ڈپٹی کمشنر کو درخواست جمع کرا دی۔

درخواست میں موقف اختیار کیا گیا پی ٹی آئی ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت ، پرامن جلسہ آئینی و قانونی حق ،جلسے اجازت دی جائے،ذرائع کے مطابق جلسے کی درخواست ڈسٹرکٹ سکیورٹی کمیٹی کو بھیجنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔