وزیر اعظم کی سپیکر ملک احمد خاں سے ملاقات ،ہمشیرہ کی وفات پر تعزیت

لاہور،قصور:(نمائندہ خصوصی،بیورورپورٹ)وزیر اعظم شہباز شریف نے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خاں اور وزیر مملکت ملک رشید احمد خاں سے سپیکر ہاﺅس میں ملاقات کی،ملک احمد خاں سے ہمشیرہ اور ملک رشید احمد خاں سے بھانجی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔

وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیراعظم کے صاحبزادے سلیمان شہباز بھی ہمراہ تھے۔