فرانسیسی صدر نے امریکہ کو ناقابل اعتبار اتحادی قرار دیدیا

پیرس:(مشرق نیوز) فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے امریکہ کو ناقابل اعتبار اتحادی قرار دے دیا۔

ایمانوئل میکرون ہمیشہ فرانسیسی زبان میں بات کرتے ہیں مگر امریکہ کو ناقابل اعتبار کہنے کیلئے انگزیزی کا لفظ استعمال کیا۔