لندن: (مشرق نیوز)لندن میں طاہر اشرفی کےساتھ ہراسانی کا واقعہ، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
طاہر اشرفی نے ویڈیو بیان میں کہا اہل خانہ کے ہمراہ دعوت میں شرکت کےلئے جا رہے تھے راستے میں بعض افراد نے روک لیا، مجھے اور میرے اہل خانہ کو ہراساں کیا ،نازیبا زبان استعمال کی گئی، واقعہ میں پی ٹی آئی سے وابستہ بعض افراد بھی موجود تھے،سیاسی اختلاف کی بنیاد پر اہل خانہ کے سامنے ہنگامہ آرائی اور بدزبانی قابل قبول نہیں۔
لندن میں طاہر اشرفی کےساتھ ہراسانی کا واقعہ، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل


















