مردان میں مائننگ کے دوران لینڈ سلائیڈنگ ، 9 افراد جاں بحق ، متعدد زخمی

مرادن:(مشرق نیوز)مردان میں مائننگ کے دوران لینڈ سلائیڈنگ ، 9 افراد جاں بحق ، متعدد زخمی ہوگئے۔

پلوڈھیری کے پہاڑوں میں مائننگ کے دوران اچانک لینڈ سلائیڈنگ سے درجنوں افراد ملبے تلے دب گئے۔

ریسکیو ٹیموں نے آپریشن کرتے ہوئے متعدد زخمیوں اور نعشوں کو ملبے سے نکالا۔