اسلام آباد:(بیورورپورٹ)کفایت شعاری اقدامات،ترقیاتی منصوبوں کے فنڈز میں بڑی کٹوتی ،وفاقی پی ایس ڈی پی 167 ارب کم ہوکر 833 ارب رہ گیا،بعض وزارتوں کوجاری کردہ 22 ارب 62 کروڑروپے بھی واپس لے لیے گئے۔
دستاویز کے مطابق اراکین پارلیمنٹ کی مختلف ترقیاتی سکیموں پر تاحال کوئی کٹ نہیں لگایاگیا،وزارتوں کو کٹوتی کے بعد اضافی فنڈز واپس فنانس ڈویژن جمع کرانے کی ہدایت کردی گئی ۔
کفایت شعاری اقدامات ،ترقیاتی منصوبوں کے فنڈز میں بڑی کٹوتی



















