لاہور: (ایجوکیشن رپورٹر)ایچ ای سی نے ڈگریوں کی تصدیق کا آن لائن نظام نافذ کر دیا۔
ڈگری تصدیق کےلئے اب ایچ ای سی دفاتر جانے کی ضرورت نہیں ہو گی، درخواست دہندگان کو تصدیق کےلئے آن لائن اپلائی کرنا ہوگا،نئے نظام سے وقت اور اخراجات میں نمایاں کمی ،ڈگری ہولڈرز کو دفاتر کے چکروں سے نجات ملے گی۔
ایچ ای سی نے ڈگریوں کی تصدیق کا آن لائن نظام نافذ کر دیا


















