لاہور (نمائندہ خصوصی) ذوالقعدہ کاچاند نظر آ گیا،مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کر دیا۔
چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے کہا ملک کے مختلف علاقوں سے چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول ہوئیں،دعا ہے اللہ پاکستان کو اندرونی و بیرونی خطرات سے محفوظ فرمائے، خطے میں امن کےلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر ، وزیر اعظم شہباز شریف کی کوششوں کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں، اعلیٰ لیڈرشپ نے پاکستان کا نام فخر سے بلند کر دیا۔
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ ناقابل قبول،عوام پر ہتھوڑے چلائے جا رہے ہیں،نعیم الرحمن
مائیکل جیکسن کی زندگی پر بننے والی پہلی بائیوپک ”مائیکل“ ریلیز
امریکی صدر ٹرمپ نے و ٹکوف اور کشنر کا دورہ پاکستان منسوخ کر دیا
صدر مملکت آصف زرداری کی 5روزہ دورے پر چین پرواز
لگتا ہے صوبائی اسمبلی کا اگلا اجلاس مویشی منڈی میں ہوگا،فیصل کریم کنڈی
یورپی یونین کا پاکستان کو 16 کروڑ یورو قرض فراہم کرنے کا اعلان
عوام بجلی کی بچت کریں، 10 کی بجائے 2 بلب جلائیں، ایرانی صدر
مریم نوازکی کاوشیں،پنجاب 10لاکھ مویشی برآمدکریگا،چینی کمپنی سمیت 7اداروں سے ایم او یو
بھارت نسل کشی سے بھرا ہوا جہنم ہے،گرپتونت سنگھ پنوں
دریا خان،3بھائیوں سمیت 5افراد قتل ،اسلام آباد،گھر سے 4لاشیں برآمد


















