ایران نے ایک اور اسرائیلی ایجنٹ کو تختہ دار پر لٹکا دیا

تہران: (مشرق نیوز)ایران نے ایک اور اسرائیلی ایجنٹ کو تختہ دار پر لٹکا دیا۔

سزا یافتہ شخص کی شناخت عرفان کیانی کے نام سے کی گئی ،دہشت پھیلانے،جنوری میں ملک گیر احتجاجی مظاہروں کے دوران تخریب کاری کے الزامات عائد تھے،ایرانی سپریم کورٹ کی جانب سے سنائے گئے فیصلے کی توثیق کے بعد پھانسی دی گئی۔