کراچی:(بیورورپورٹ)سندھ میںتیل و گیس کا بند کنواں 12سال بعد دوبارہ فعال ،لاکھوں مکعب فٹ گیس،سینکڑوں بیرل تیل کی پیداوار شروع ہوگئی،تیل وگیس دریافت پیداوار میں تبدیل ہونے پر پٹرولیم لمیٹڈ نے پاکستان سٹاک ایکسچینج کو خط لکھ دیا۔
خط کے مطابق کنوئیں کو پیداوار پر لانے کیلئے دیگر کنووں کی پائپ لائنوں کےساتھ جوڑا گیا،پیداواری قوت فعال کرنے کیلئے 4.5 کلو میٹر لمبی فیڈر لائن بچھائی گئی، کنوئیں سے حاصل گیس کی پیدوار یومیہ 3.6 ایم ایم ایس سی ایف ڈی ،پہلی بار ہلکے تیل کے ذخائر کی پیداوار یومیہ 750 بیرل ہے
سندھ میں تیل و گیس کا بند کنواں 12 سال بعد دوبارہ فعال



















