نیویارک:( ) روس نے ایران کے خلاف سلامتی کونسل میں امریکی قرارداد سختی مسترد کردی -
روسی مندوب نے واضح کیا ماسکو کسی ایسی قرارداد کی حمایت نہیں کرے گا جو صرف ایران کو نشانہ بنائے اور خطے میں جاری بحران کی بنیادی وجوہات کو نظر انداز کرے۔
ویسلی نیبینزیا نے کہا ایران کے خلاف یک طرفہ بیانیہ مسلط کرنے کی ہر کوشش کو مسترد کرتے ہیں، جب تک بحران کی اصل وجوہات اور محرکات کو مدنظر نہ رکھا جائے۔
سلامتی کونسل ،روس نے ایران کے خلاف پیش کردہ امریکی قرارداد مسترد کردی



















