دبئی(مشرق نیوز) قومی ویمن ٹیم کی ٹیسٹ رینکنگ میں ترقی،ون ڈے میں ایک درجہ تنزلی ،آئی سی سی نے سالانہ رینکنگ جاری کر دی۔
ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستانی ٹیم ایک درجہ ترقی کرکے 7ویں سے چھٹی پوزیشن پر آ گئی ،آسٹریلیا بدستورپہلے نمبر پر ،جنوبی افریقہ دوسری، بھارت تیسری، انگلینڈ چوتھی اور نیوزی لینڈ کی پانچویں پوزیشن ہے۔
دوسری جانب ویمن ون ڈے رینکنگ میں پاکستانی ٹیم ایک درجہ تنزلی سے 8 ویں پوزیشن پر چلی گئی۔
اسلام آباد ہائیکورٹ، عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اپیلیں سننے کا فیصلہ، تاریخ مقرر
پاکستانی و ایرانی وزرائے خارجہ کا کشیدگی اور امن کے فروغ پر تفصیلی تبادلہ خیال
ایرانی جہاز توسکا کا عملہ پاکستان کے سپرد، آج تہران بھیجا جائیگا: وزارت خارجہ
امریکی فوج آبنائے ہرمز میں گھسی تو انہیں نشانہ بنائینگے، ایران کی دھمکی
پی ایس ایل 11 کا میلہ بابر اعظم کی پشاور زلمی نے اپنے نام کرلیا
سازشوں کو ناکام بنانے کیلئے قومی اتحاد ناگزیر ہے،طارق فضل چودھری
عمران ،بشریٰ کی درخواستیں اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت کیلئے مقرر
آٹے کی اڑان، ایک ہفتے میں 20کلو کا تھیلا 200 روپے تک مہنگا
مافیا کلچر مسائل کی جڑ ، غریب انصاف کا خواب بھی نہیں دیکھ سکتے،نعیم الرحمن
پی ایس ایل 11کی رنگارنگ اختتامی تقریب،گلوکاروں نے دل موہ لیے



















