اسلام آباد:(بیورورپورٹ)جسٹس مسرت ہلالی ریٹائر ،سپریم کورٹ میں فل کورٹ ریفرنس کاانعقاد کیا گیا۔
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے خطاب میں کہا جسٹس مسرت ہلالی ایک سال سوات بنچ میں بھی رہیں، عام سی گاڑی میں سفر کیا، مسکراتی ہوئی دلیر جج کے طور پر یاد رکھا جائےگا۔
جسٹس مسرت ہلالی نے کہا ججز آتے جاتے رہتے ہیں لیکن انصاف ہمیشہ رہنا چاہیے، ریٹائر ہوتے ہوئے مطمئن ہوں جو کیا وہ میرے والدین کی دعا اور ساتھی ججز کی سپورٹ تھی،پشاور ہائیکورٹ کی پہلی چیف جسٹس ، کے پی سے سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج بنی،خطاب کے دوران جسٹس مسرت ہلالی کی مرحوم والدین کا ذکر کرتے ہوئے آواز بھر آئی اور کہاوالد کیساتھ زندگی کا بہت کم وقت گزارا لیکن سب کچھ انہی سے سیکھا۔
کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل سید عامر رضا کو نشان امتیاز سے نواز دیا گیا
اقلیتی برادری کا تعمیر و ترقی میں بھرپور کردار ،دفاعی معاہدہ امن کےلئے ہے، شہباز
راولپنڈی میں سکیورٹی فورسز پر فائرنگ کرنےوالا پی ٹی آئی کا سرگرم کارکن نکلا
ایکسپورٹرز کو ریلیف،ایف بی آر نے ٹیکس2 سے کم کرکے 1.25 فیصد کر دیا
پنجگور میں آپریشن،بھارتی حمایت یافتہ 5 دہشتگرد جہنم واصل
بیرسٹر سلمان صفدر نے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ کی رپورٹ گمراہ کن قرار دےدی
پٹرولیم ڈیلرز کا حکومت کوالٹی میٹم، ملک بھر میں پمپس بند کرنے کی دھمکی
امریکہ ،پاکستان میں تعلیمی تعاون مضبوط بنانے کا معاہدہ ،دستخط کردئیے گئے
پاکستان ،جاپان میں 2.2ملین ڈالر گرانٹ کا معاہدہ
سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، انڈیکس ایک لاکھ 80 ہزار کی حد کھو بیٹھا

















