اسلام آباد (مشرق نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان کی ترقی، خوشحالی اور عوامی فلاح کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان امیر مقام نے ملاقات کی مزید پڑھیں
اہم خبریں

